یہ درس کربلا کا ہے کہ خوف بس خدا کا ہے۔امام حسین کربلا میں پیچھے نہیں ہٹے۔ حضرت علی مرحب سے نہیں کہا ہم شریف لوگ ہے آپ نے فرمایا میری ماں نے میرا نام حیدر رکھا ہے۔موت تو آنی ہے اٹک ہے تو کیوں نہ شہادت کا تاج سجا لیں۔کیا مسلمان بزدل بن جائیں جب کے پتہ ہے پیچھے ہٹنا بھی موت ہے تو کیوں نہ عزت سے شہید ہو جائیں۔ آپ اپنی رائے ضرور دے۔ جزاک اللہ
ہمیں کسی کی سزا اور جزا کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں یہ اب اسکا اور اللہ کا معاملہ ہے۔اللّہ کریم اس بہن کی بخشش و مغفرت فرماے آمین۔ میں اس کے کردار پر بات نہیں کررہا بس ایک نصیحت کررہا۔ ہر موت زندوں کے لیے عبرت ہوتی ہے🙏🏻😭۔
اس وقت تمام اسلامی ممالک کو اپنے تمام تر باہمی اختلاف کو بالاِ طاق رکھتے ہوئے ایران کا ساتھ دینا چاہیے نہی تو پھر اپنی اپنی باری کا انتظار کرے ۔اللّہ ایران کی مدد فرماے جنہوں نے اسرائیل کا صدیوں پر محیط بھرم توڑ دیا کے ان پر حملہ نہیں ہوسکتا۔ ⚔️